آئیے گھر پر پڑھتے ہیں

تفریح اور سیکھنے کو جاری رکھیں

اب پہلے سے کہیں زیادہ ، بچوں کو کتابوں کی ضرورت ہے

اسکولوں میں نہ جانےواے بچوں کو سیکھنے ، بڑھنے اورآگے بڑھنے میں مدد دینے کے لئے یہاں پرعمدہ کتابیں، پڑھنے کی سرگرمیاں، اور رنگ کرنے والے صفحوں کا ایک مجموعہ ہے۔

صحت، خاندان، دوستوں اور سماج کے بارے میں کتابیں ہمیں بتاتی ہیں کہ ہم ایک دوسرے کی مدد سے آگے بڑھ سکتے ہیں.

اس میں صحت مند رہنے کے بارے میں ہماری پسندیدہ کتابیں اور پڑھنے کی سرگرمیاں ہیں

ہماری پسندیدہ کتابیں اور پڑھنے کی سرگرمیاں بچوں کی ان تخلیقی ، تخیلاتی صلاحیتوں اور مسائل کو حل کرنے کی مہارت کو فروغ دینے میں مددگارثابت ہوں گی جن کی انہیں 21 ویں صدی میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے ضرورت ہوگی۔

 

سائنس ، ٹکنالوجی ، انجینئرنگ اور ریاضی کے بارے میں سیکھنے والے متنوع کرداروں والی کتابوں کا ایک مجموعہ۔

آپ کے بچوں کو مشکل اوقات میں ثابت قدم رہنے کے بارے میں سیکھنے کے لئے کتابیں اور پڑھنے کی سرگرمیاں۔

 

#LetsReadAtHome

گھر میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر پڑھتے ہوےَ تصاویر کو فیس بک ، انسٹاگرام ، اور ٹویٹر 
پرLetsReadAtHome# کا استعمال کرتے ہوئے شیئر کریں اور انہیں یہاں دیکھیں۔

 

یہ ہماری چند ایک پسندیدہ کتابیں ہیں جو بچوں میں اعلیٰ سوچ اور بڑے خواب دیکھنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہیں۔

 

اشارے اور وسائل

بچوں کے ساتھ پڑھنا آسان ہے اور اس میں مزہ آتا ہے۔ ہم نے اسے مزید دلچسپ اور آسان تر بنانے کے لیے کچھ وسائل اور اور تراکیب نکالی ہیں۔